• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    چہرے پر سیاہ بھورے تیل

    a

    عام طور پر چہرے پر موجود سیاہ تیل خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن جب ہی تل مخصوص تعداد سے تجاویز کر جائیں اور چہرے پر تلوں کی بہتات ہو جائے تو چہرہ خاصا بد نما ہو جاتا ہے۔

    سیاہ تل کے علاوہ بھورے تیل بھی ہوتے ہیں۔ یہ چہرے کے علاوہ باقی جسم پر بھی قدرتی طور پر ہوتے ہیں۔

    اور بعض دفعہ کسی بھی وجہ سے ان کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔

    تل عموماُ چکنی جلد پر زیادہ ہوتے ہیں۔ تلوں کی بہتات کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ مثلاَ کسی خاص بیماری کے بعد جسمانی کمزوری کسی خاص اجزا کی کمی یا زیادتی، برائوں یا بھورے تیل جگر کی خرابی یا دیگر نظام کی بے ترتیبی کے باعث بھی نکلتے ہیں۔

    اگر تلوں کی بہتات کا مسلہ لاحق ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

    غذا متوازن رکھیں۔ سلاد سبزیاں استعمال کریں۔ پانی زیادہ پیئیں۔

    دن میں دو تین بار چہرے کو بیسن اور جو کے آٹے سے دھوئیں۔ اس سے جلد کی چکنائی دور ہو گی۔

    آرڈر

    b

    c