• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

     چہرے پر سنہرا پن پیدا کرنے کے لیے

    a

    میک اپ سے پہلے فیس ماسک استعمال کیجئے۔ فیس ماسک کے بعد یہ نسخہ آزمائیے اس سے چہرے پر خوبصورت سنہری پن پیدا ہو گا۔

    اشیاء

    کینو کے خشک چھلکے             ایک بڑا چمچ

    ہلدی                                      آدھا چمچ

    سرکا                                     ایک چمچ

    لیموں کا عرق                         چند قطرے

    طریقہ استعمال

    تمام اشیاء کو اچھی طرح مکس کر کے چہرے پر لیپ کر دیں۔ پھر پندرہ منٹ بعد ابٹن کی طرح مل کر اتار دیں۔

    اب تازہ پانی سے چہرہ دھو لیں اگر آپ اس عمل کے بعد میک اپ شروع کریں تو آپ کے چہرے پر ایک خاص قسم کا سنہری پن آ جانے گا۔

    آرڈر

    b

    c