• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    چہرے پر سرخ دانوں کا علاج

    a

    بعض دفعہ خواتین کے چہرے پر سر خ دانے نکل آتے ہیں جو کہ بعد میں سفید ہو جاتے ہیں۔ دن میں تقریباَ دو دفعہ اپنا چہرہ بھگو کر کلینزنگ لوشن کو پورے چہرے پر ملیں پھر دس منٹ کے بعد ٹشو پیپر سے چہرہ صاف کر ڈالیں اور ٹھنڈے پانی سے چہرے پر چھینٹے ماریں ۔ سو نے سے قبل ایک چمچہ بورک ایسڈ لے کر آدھے کپ نیم گرم پانی میں ڈال دیں۔ روئی سے سرخ دانوں پر لگائیں ۔ گلیسرین میں تقریباَ تین یا چار قطرے لیموں کے رس کے نچوڑ کر ڈالیں اور چہرے پر لگائیں۔ صبح منہ دھو لیں۔

    آردر

    b

    c