• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    چھو ہاروں سے صحت پائیں

    a

    پانچ موٹے چھو ہاروں کو دودھ میں جو ش دیں
    جب وہ نرم ہو جائیں تو اُ تار لیں۔
    چھو ہاروں کو کھائیں اور دودھ میں شہد ملا کر پئیں۔
    چند روز کے استعمال سے قوت میں خاطر خواہ اضافہ ہو جائے گا۔
    چھوہارے قاطع بلغم ہیں، کمر اور جوڑوں کا دور کرتے ہیں۔
    حیض کی رکاوٹ کو دور کرتے ہیں۔
    چھوہارے کا حلوہ جو نہ صرف کھانے میں بے حد لذیز ہوتا ہے بلکہ مر دوں کے لیے کسی طاقت کے خزانے سے کم نہیں ۔

    آردر

    b

    c