• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    چھاتی کا سائز بڑا کرنے کے طریقے

    a

    بعض لڑکیاں اور خواتین سپاٹ سے فگر رکھتی ہیں۔ انہیں چاہیے کہ رات کو سوتے وقت

     نیم گرم دودھ کا ایک گلاس باقاعدگی سے پیئں۔

    کھوپرا کھائیں۔ کچے پکے ناریل کا پانی بھی پئیں۔ آم، انار کا موسم ہو تو روزانہ اپنے استعمال میں لائیں۔

    اس کے ساتھ ساتھ کالا زیرہ باریک گرائنڈر میں پیس کر ایک شیشی میں رکھ لیں۔

     اس کے اوپر 21 بار سورۃ فاتحہ اول آخر درود ابراہیمی پڑھ کر دم کر دیں۔

     اسے اپنے سینے پر پانی میں ملا کر لیپ کی صورت میں لگائیں۔

    دن میں کم ازکم تین بار ایک گھنٹے کے بعد غسل کر لیں۔

    تین ماہ میں ہی فرق پڑ جائےگا۔ انشاءاللہ

    چھالیہ چبانے سے بریسٹ کا سائز بڑھتا ہے کوشش کریں کہ ذائقے کے بغیر والی چھالیہ چبائی جائے۔

    املی بریسٹ سائز بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

    کھانے میں سویابین آئل زیادہ استمال کریں اس سے بریسٹ سائز بڑھتا ہے۔

    شہد کا بریسٹ پر مساج کرنے سے بریسٹ کا سائز بڑھتا ہے۔

    انگور کے بیچ کھانے سے بریسٹ کا سائز بڑھتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    3 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.