• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    چکنی جلد کی حفاظت

    a

    چکنی جلد کی حفاظت بہت ضروری ہے اس میں تھوڑی سی محنت شامل ہے اس لیے آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں ، صبح بیدار ہو تے ہی ٹشو پیپر کے ذریعے اپنی جلد کی مکمل صفائی کر یں اگر ٹشو پر چکنائی موجود ہو تو اس کا مطلب واضع ہے کہ آپ کی جلد چکنی ہے ۔اگر ناک ، تھوڑی اور پیشانی پر چکنائی نہ ہو تو سمجھیں کہ یہ ملی جلی جلد ہے ۔
    اور چکنی جلد کی حفاظت کے لیے بادام کے تیل میں دو قطرے لیموں نچوڑ کر جلد پر لگائیں اس سے جلد پر خون کا دورہ شروع ہو جائے گا اگر جلد میں کچھ نیم خوابیدہ خلیات ہیں تو وہ متحرک اور فعال ہو جائیں گے اس لیے آپ اس شدید گر می میں جب باہر نکلیں تو سن بلاک اور سن اسکرین کریم کا یا لوشن کا استعمال ضرور کریں اور گھر و اپس آ؂تے ہی اچھے کلینز لو شن سے چہرہ صاف کر نے کے بعد دھو لیں تاکہ چہرے کو مطلوبہ مقدار میں آکسیجن حاصل ہو جائے۔
    ایک چمچ شہد آدھا چمچ لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لگائیں ۔ پندرہ یا بیس منٹ کے بعد چہرے کو منرل واٹر یا ابلے ہو ئے پانی سے دھو لیں۔
    شہد اور لیموں کے عناصر جلد کی چکنائی کو زائل کر دیں گے۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Rizwan Ali

    8 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.