• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    چند مفید گھریلو ٹوٹکے

    a

    ذیل میں چند ایسے نسخے دئیے جا رہے ہیں جن پر عمل کر کے بہت سی پریشانیوں سے بچا جا سکتا ہے۔
    ابلتے ہو ئے دودھ کو گر نے سے بچا ے کے لیے جس برتن میں دودھ ابالا جائے اس کے کناروں پر گھی یا مکھن لگا دیا جائے تو دودھ گرے گا نہیں۔
    2 بچوں کے فیڈر کی نپل میں اکثر چکنائی جم جا تی ہے جس کی وجہ سے بچے کو دودھ پینے میں پریشانی ہو تی ہے اس دشواری کا آسان حل یہ ہے کہ نپل میں دو چٹکی نمک ڈال کر دس منٹ رکھ دیں بعد میں نیم گرم پانی سے دھوئیں ۔ نپل بلکل صاف ہو جائے گا۔
    دہی جمانے سے پہلے اس کو ابال کر اس میں دوہری مر چ ڈال دیں اور آدے گھنٹے کے لیے چھوڑدیں پھر دیکھیں دہی اور سخت جمے گا۔

    آردر

    b

    c