• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    چند مفید گھریلو ٹوٹکے

    a

     ٹماٹر گھی یا تیل میں تلنے سے ان کی اصل خوشبو اور ذائق بر قرار نہیں رہتا، ٹماٹر کی اصل خوشبو اور ذائقہ بر قرار رکھنے کے لیے انھیں چر بی میں تلا جائے۔
    سبزی کو تازہ رکھنے کے لیے پانی میں دو کھانے کے چمچ سِرکہ ملا دیں اور سبزی کو اس میں بھگو کر نکال لیں یا یہی پانی سبزی پر چھڑک دیں۔
    پنیر کو تازہ رکھنے کیلئے اس کے چاروں طر ف نمک لگا کر کپڑا لپیٹ دیں تو پنیر کئی ہفتو ں تک خراب نہیں ہو گا۔
    سردیاں آنے پر عام طور پر گرمیوں کے کپڑوں کو صندوق، الماری یا بکس میں رکھ دیا جات ہے۔ اس طرح کپڑے کافی عرصہ تک پڑے رہنے سے
    ان سے ایک خا ص قسم کی بدبو آنے لگ جاتی ہے جو بعض اوقات کپڑے دھوے سے بھی نہیں جاتی ۔ اس سے بچنے کیلئے کپڑوں کو طے کر کے رکھیں
    اور ان ے درمیان میں خوشبو کی خالی شیشی یا بو تل رکھ دیں اس سے کپڑوں میں مہک بر قرار رہے گی۔
    تھوڑی سی املی پانی میں بھگو دیجئے تھوڑی دیر بعد جب املی نرم ہو جائے تو ہاتھ سے خوب مل لیجئے اور اس املی والے پانی سے بر تنوں کو دھو ئیے اور خوب رگڑ یے بر تن چمک اٹھیں گے۔
    کثرت سے استعمال کے بعد پلاسٹک کے بر تنوں، بو تلوں پر کچھ داغ پڑ جاتے ہیں یا چکنائی جم جاتی ہے اس کے لیے ایک بڑے سے ٹب میں برتنوں کے حساب سے دو چار چمچ کپڑے دھونے والا سوڈا ڈال کر تیز گرم یا پانی میں بھگو دیں، ایک گھٹنے وغیرہ پر بھی آزما سکتے ہیں۔ نتائج حیران کن ہو ں گے۔

    آردر

    b

    c