• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    چند مفید ٹوٹکے

    a

    :خون صا ف کر نے کا نسخہ
    بیس گرام شیشم کے تازہ پتے چند دن پا نی میں جوش دے کر پیتے رہیں۔
    آپ کی خون کی ہر خرابی دور ہو جائے گی۔
    :برض یعنی پھلبہری کا علاج
    السی کو سر کہ میں پیس کر برص کے مقام پر لیپ کر نے سے سفیدی ختم ہو نا شر وع ہو جاتی ہے۔ اور بر ص کو مکمل شفا ء مل جا تی ہے۔
    سر سوں کے بیج باریک پیس لیں اور پھر اسے ایک ہفتہ تک بیس گرام بکری کے دودھ کے ساتھ استعمال کر تے رہیں۔
    دوا کے استعمال کے دوران غذا کم سے کم کھائیں۔ یہ علاج بے حد مفید ہے۔
    :پیٹ کے کیڑے ختم کر نے کا علاج
    را ت کو مٹھی بھر چنے سر کہ میں بھگو دیں اور اسے صبح نہا ر منہ کھا لیں ، کو دوسری غذا دو پہر تک نہ کھائیں، پیٹ کے کیڑے ایک ہی بار کھانے سے ہلاک ہو جائیں گے۔
    :کھانسی کا علاج
    فلفل کو چلم میں تمبا کو کی جگہ رکھ کر حقے میں پینے سے کھانسی کا نشان تک مٹ جائے گا۔
    :بواسیر کا علاج
    مہندی کے پتے خشک کر کے با ریک پیس لیں اور پھر اسے گھی میں تر کر کے بواسیر پر لگائیں۔بواسیر کے مسے بیٹھ جائیں گے۔

    :دانت در د اور کیڑوں کا علاج
    دانت میں درد ہے اور دانتوں میں کیڑے آپ کے لیے پریشانی کا مو جب ہیں تو آپ ذرا سی ہینگ لیں اور اسے دانٹ کے درد والے مقام پر رکھ دیں ۔ فور آرام مل جائے گا۔

    آردر

    b

    c