• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    چقندر کے فوائد

    a

    ۱….چقندر کے پانی کو ہمراہ شہد پیا جائے تو بڑھی ہوئی تلی کم ہوجاتی ہے۔
    ۲….یرقان میں اسکا استعمال فائدہ مند ہے۔
    ۳….چقندر کا استعمال صفراءکی نالیوں میں پتھری یا دوسرے اسباب سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کو دور کرتا ہے۔
    ۴….چقندر کے پتوں کو اُبال کر پانی سے کلی کرنے سے مسوڑھوں اور دانتوں کا درد ختم ہوجاتاہے ۔
    ۵….چقندر کے پانی کو ہمراہ شہد استعمال کرنے سے جسمانی تھکاوٹ ختم ہوجاتی ہے۔
    ۶….چقندر کے جوس کو انار کے جوس کے ہمراہ استعمال کرنے سے جسم میں خون کی کمی نہیں ہوتی، آدھا گلاس چقندر کا جوس آدھا انار کا اور اگر آپ چاہیں تو اس میں گاجر کا جس بھی ہم وزن ملالیں۔
    ۷….چقندر کے پانی کو روئی کی مدد سے چہرے پر لگانے سے کالے داغ دور ہوجاتے ہیں اور رنگ نکھر آتی ہے چند رو زمیں نتائج نظر آئیں گے۔
    ۸….چقندر کو رائی اور سرکہ کے ساتھ پکایا جائے تو جگر اور تلی سے رنگت نکل آتے ہیں۔
    ۹….بطور سالن گوشت میں پتوں سمیت پکانے سے توانائی بخش سالن تیار ہوتا ہے

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.