• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    چاکلیٹ فیس ماسک 

    a

    اجزاء

    شہد                                         ایک چوتھائی کپ

    کوکو (خشک چاکلیٹ) پائوڈر        ایک چوتھائی کپ

    جوکا آٹا                                   تین کھانے کے چمچ

    کھانے کی کریم                           دو کھانے کے چمچ

    استعمال کا طریقہ

    ان تمام اجزا کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔

    اب اس مکسچر کو چہرے سے گردن تک لگا کر آہستہ آہستہ مساج کریں۔

    اب 30 منٹ تک اس کو لگے رہنے دیں ۔ اس کے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔

    اس ماسک میں موجود اجزائ حساس اور ہر قسم کی جلد کے لیے بہت مفید ہیں۔

    آردر

    b

    c