• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    چاولوں کا رنگ سفید کریں

    a

    چاولوں کو ابالتے وقت اس میں ایک چمچ لیموں کا رس ڈالنے سے ان کی رنگت صاف اور چاول خوشبو دار ہو جاتے ہیں۔
    چاولوں کو ابالنے والے پانی میں چائے کے چمچ برابر سفید سر کہ ملا دیا جائے تو اس سے چاول پکنے کے بعد جڑتے نہیں ہیں۔
    چاولوں کا پانی نچوڑ نے کے بعد یا پلاؤ کو دم پر رکھتے وقت احساس ہو کہ چاول سخت رہ گئی ہیں تو کوئی کپڑا یا اخبار گیلا کر کے ڈھکن کے اند ر رکھیں اور پھر دم دیں تو چاول نرم ہو جا ئیں گے ۔
    اگر دم پر رکھتے وقت احساس ہو کہ چاول ذرا نرم ہو گئے ہیں تو خشک کپڑا یا اخبار تہہ کر کے ڈھکن کے اندر رکھ دیں نمی جذب ہو جائے گی۔

    آردر

    b

    c