• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    پیٹ کے درد کا علاج

    a

    معدہ بدن انسانی میں وہ بہترین عضو ہے۔ جس میں غذا جیسی ضروری چیز پکتی ہے۔ معدہ کا کسی مر ض میں مبتلا ہو جا نا گو یا تمام بدن کے بیمار ہو نے کے ہم معنی ہیں۔ کیونکہ جس نقص معدہ میں ہو گا وہ غذا کے ذریعے تمام بدن میں پہنچ کر خراب اثر پیدا کر ے گا۔ لہذا معدہ میں اگر ذرا سابھی نقص ہو تو اس کو معمولی سمجھ کر خامو ش نہیں ہو نا چاہیےبلکہ اس کے علاج کا فکر کر نا چاہیے۔

    آک کے پھولوں کے لونگ حسب ضرورت لے کر اس کے برابر وزن نمک سیاہ یا عام نمک جو گھروں میں استعال ہو تا ہے اور مرچ سیاہ تینوں چیزیں ہموزن لے کر کوٹ لیں اور رتی رتی کی گو لیاں بنا لیں۔

    یہ اکسیر گولیاں بفضلہِ تعالیٰ پیٹ درد، بھوک نہ لگنا، ہیضہ، کھٹے ڈکارآنا، کھانسی وغیرہ کے لیے لاجواب ہیں۔

    آردر

    b

    c