• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    پیٹ کم کرنے کا اچار

    a

    اجزاء
    کریلے      (سلائس کی طرح کاٹ کر چند ٹکڑے)
    شلجم        (سلائس کی طرح کاٹ کر چند ٹکڑے)
    ،کچا پپیتا   (آدھاٹکڑا)،میتھی(ایک چائے کا چمچ)
    کلونجی     ( ایک چائے کا چمچ)،سفید زیرہ(ایک چائے کا چمچ)
    رائی دانہ    (ایک چائے کا چمچ)،سرکہ حسبِ ضرورت
    ترکیب:
    کریلے،شلجم اور کچے پپیتے کو سلائس کی طرح کاٹ کر چند ٹکڑے کرلیں پھر اس میں
    میتھی، کلونجی،سفید زیرہ اور رائی دانے کو کُوٹ کر اس میں ملادیں پھر ان تمام اجزاء
    کو ایک جار میں بھردیں پھر اِس میںسرکہ اتنا ڈالیں کہ یہ تمام اجزاءاچھی طرح سر
    کے میں ڈوب جائیں اس جار کو دن میں 2بار ہلائیں یہ اچارکم از کم 7دن میں پوری
    طرح تیار ہوگا جب یہ اچار تیار ہوجائے تو اِسے کھانے کے ساتھ استعمال کریں
    اس اچار کے استعمال سے پیٹ کم ہوجاتا ہے
    نوٹ:۔شلجم،کریلا اور پپیتے کو اچھی طرح خشک کرنے کے بعد اچار بنائیے اس میں پانی بالکل نہیں ہونا چاہیے

    آردر

    b

    c