• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    پیروں کے پسینے سے نجات

    a

    لمبی سیر یا پیدل چلنے کے بعد آپ کے پائوں پسینے سے گیلے ہو رہے ہو ں تو آ پ کے پائوں کی انگلیوں کے درمیان خارش سی ہونے لگتی ہے۔ اس کے لئے بر سوں کا بزرگوں کا بتایا ہو ا ٹوٹکہ یہ ہے کہ پیاز کی ایک سلائس لے کر پائوں کے تلوئوں پر ملیں تا کہ اس کا رس اندر جزب ہو سکے۔ پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

    آردر

    b

    c