• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    پیاز اور لہسن کی بو دور کرنے کا طریقہ

    a

    پیاز اور لہسن کی بو دور کر نے کے لئے ہاتھوں کو پہلے آٹے سے مل کر اور پھر نمک سے ملل کر دھو لیں تو بو ختم ہو جائے گی۔ پیاز کےآنسوئوں سے بچائو کا طریقہ۔ پیاز کو کاٹنے سے پہلے اس کا چھلکا اتارنے کے بعد اسے دو حصوں میں تقسیم کر کے تھوڑی دیر پانی میں بھگو دینے سے آنکھوں میں پانی نہیں آتا جبکہ پیاز کو الٹا کاٹنے سے بھی پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو نہیں بہتے

    آردر

    b

    c