• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    پھٹی ایڑیوں کا آسان ٹوٹکہ

    موم بتی پگھلا کر موم کے قطرے ایڑ ھیو ں پر اس طرح گرائیں کہ دراڑیں بھر جائیں ۔
    اس کے بعد جرابیں پہن کر 20منٹ کے لیے آرام کر یں۔
    اس کے بعد موم کے قطرے چھیل کر اتار لیں۔
    ہفتے میں دو سے تین مر تبہ یہ عمل دہرائیں۔
    ایک ہفتے کے استعمال سے ہی پھٹی ہو ئی ایڑ ھیاں نرم و ملائم ہو جائیں گی۔

    آردر