• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    پھلوں کے جوس کا زیادہ استعمال٬ ذیابیطس کا خطرہ

    a

    عام طور پر پھلوں کے جوس کو انسانی صحت کے انتہائی مفید تصور کیا جاتا ہے اور اکثر ڈاکٹر ان کے استعمال کا مشورہ دیتے دکھائی دیتے ہیں-

    لیکن آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ طبی ماہرین کے مطابق پھلوں کے جوس بھی انسانی صحت کیلئے تباہ کن ثابت سکتے ہیں۔
    یہ انکشاف کچھ عرصہ قبل اسکاٹ لینڈ کی گلاسگو یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ پھلوں کے میٹھے جوس زیادہ پینے سے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

    تحقیق کے مطابق ذیابیطس کا امکان کئی گُنا زیادہ بڑھنے کا ایک سبب مشروبات کا استعمال اور سست طرز زندگی بھی ہے۔

    ماہرین کے مطابق فروٹ جوسز میں بھی چینی کی اتنی ہی مقدار پائی جاتی ہے جتنی کہ کولڈ ڈرنکس میں ہوتی ہے- اور 3 ماہ تک لگاتار آدھا لیٹر جوس پینا انسولین کے نظام میں خرابی اور موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.