• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    پودینے سے چہرہ شاداب

    a

    صدیوں سے پودینہ اپنے ذائقہ، خوشبو اور شفابخش خوبیوں کی وجہ سے استعمال ہو رہا ہے پودینے کا رس چہرے کی صفائی کیلئے بہترین سمجھا جاتا ہے۔ یہ جلد سے مردہ خلیات کو ختم کرکے نرم و نازک احساس دیتا ہے۔ تین کھانے کے چمچ تازہ پودینے کے پتے، دو کھانے کے چمچ سیب کا سرکہ، ایک کپ ابلا پانی اچھی طرح مکس کرکے تین دن پڑا رہنے دیں پھر چھان کے بوتل میں رکھ لیں روئی اس میں بھگو کے دن میں دو مرتبہ چہرے پر لگائیں۔ منہ کی ناخوشگوار بو دور کرنی ہو تو پودینے کے پتے چبائیں یا پانی میں ابال کے غرارے کرئیں۔

    آردر

    b

    c