• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    پنیری کوفتے

    a

    اجزاء
    گائے کا قیمہ —– آدھا کلو
    انڈہ —– ایک عدد
    پیاز —— ایک عدد
    ڈبل روٹی کا چورہ —— ایک پیالی
    موزریلا پنیر (چوکور کٹے ہوئے) —– پانچ سو گرام
    پسی ہوئی کالی مرچ —– ایک چائے کا چمچ
    پیپریکا —— ایک چائے کا چمچ
    پارمیزان پنیر —— ایک کھانے کا چمچ
    مسٹرڈ پیسٹ —– ایک کھانے کا چمچ
    وارچسٹر شائر ساس —— ایک کھانے کا چمچ
    لہسن (چوپ کیا ہوا) —– دو کھانے کے چمچ
    نمک —— آدھا چائے کا چمچ
    تیل —— دو کھانے کے چمچ
    ملی جلی سبزیاں —– پیش کرنے کے لیے

    ترکیب
    قیمے میں انڈہ٬ پیاز ٬ ڈبل روٹی کا چورہ٬ پارمیزان پنیر٬ کالی مرچ٬ پیپریکا٬ لہسن٬ مسٹرڈ پیسٹ٬ وارچسٹر شائر ساس تیل اور نمک ملا لیں- اس قیمے کے کوفتے بنائیں٬ ہر کوفتے کے درمیان میں موزریلا پنیر کا ایک ٹکڑا رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 200 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ تک پکا کر نکال لیں- سبزیوں کو ایک کھانے کے چمچے میں تیل میں تل لیں- ان پر نمک اور کالی مرچ چھڑک کر کوفتوں کے ساتھ پیش کریں

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.