• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    پسینے سے چھٹکارا

    a

    مو سم گر ما میں پسینہ آ نا فطری بات ہے لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ
    لو گوں کو ضرورت سے زیادہ
    بغلوں میں پسینہ آتا ہے۔
    اور ان کے پسینہ سے بد بو بھی آتی ہے ایسے لو گو ں کے لیے آلو نہایت کار گر ثابت ہو تا ہے۔
    آلو کو درمیان سے کاٹ لیں اور بغیر چھلکے والے آلو کے حصہ کو بغلوں میں رگڑیں اوربغلوں کی
    بد بو ، پسینہ سے نجا ت حاصل کریں۔

    آردر

    b

    c