• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    پستانوں کا سائز کم کر نے کا نسخہ

    a

    اسباب:۔ بدن میں بلغم کی زیادتی ، چر بی کی زیادتی، سارے جسم کے موٹاپے کی وجہ سے بھی پستان بڑھ جاتے ہیں۔
    پستانوں کی مالش کر نے سے پستان لٹکے رہنے سے انکی طرف دوران خون زیادہ ہو جاتا ہے اس سے بھی بڑھ جاتے ہیں۔
    ؑ علامات:۔ دودھ کی نالیوں پر غیر معمولی دباؤ کے باعث دودھ کا اخراج کم ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے دودھ پیدا کر نے والا
    مادہ پستانوں کی پرورش کر نے لگ جا تا ہے۔ اگر دوران خون کی زیادتی سے ہو گا تو پستانوں پر سرخی کی علامت ہو گی۔
    بلغم وغیرہ کی زیادتی یا موٹاپے کا باعث ہو تو بظاہر ہی معلوم ہو جاتا لے۔
    ؑ علاج: ۔ مریضہ کو ایسا لباس پہنا ئیں جس سے پستانوں کو سہارا رہے اور ان کا لٹکاؤ موقوف ہو ۔ پستانوں پر دوران خون
    کی زیادتی ہو تو یہ لیپ لگائیں۔
    مازو سبز ایک تولہ
    کھر یا مٹی ایک تولہ
    سفیدہ کاشغری چھ ماشہ
    بز رالینج چھ ماشہ
    سر کہ سفید خالص حسب ضرورت
    ان چارون اشیاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور اتنا سر کہ ڈالیں کہ پیسٹ بن جائے اور لیپ کو پستانوں پر لگالیں
    اور خشک ہو نے پر سادے پانی سے دھو لیں۔ یہ عمل ہفتہ میں دو بار کریں۔
    کھانے کا نسخہ:۔
    مازو سبز چھ ماشہ
    تخم تمر ہندی تین ماشہ
    پوستانا ر تین ماشہ
    شکر سرخ دو تولہ
    ان تمام اشیاء کا سفوف تیا ر کر لیں اور ڈیڑھ تولہ صبح و ڈیڑھ تو لہ شام ہمراہ پانی بعد از کھا نا استعمال کریں۔
    مساج کر نے کا آئیل:۔
    اگر بدن موٹا ہو اور بلغم کی زیادتی کی وجہ سے ہو تو بلغم کی پیدائش کم کر نے کے لیے ہمدرد کی حب خبث الحدید
    ایک گو لی اور جوارس جالینوس سات ماشہ میں مکس کر کے صبح وشام کھائیں۔
    پرہیز:۔ بادی اشیاء ، زیادہ چھونے و دبانے سے، مرغن غذاؤں سے اورگرم پانی سے نہانے یا دھونے سے پر ہیز کریں۔

    آردر

    b

    c