• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    پراٹھا نان

    a

    اجزاء

    قیمہ دو سو پچاس گرام

    (پیاز ایک عدد (باریک کٹا ہوا

    انڈا ایک عدد

    (ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی

    لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ

    لال مرچ پیسٹ ایک چائے کا چمچ

    نمک حسب ضرورت

    لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

    (دھنیا حسب ضرورت (کٹا ہوا

    پیز ڈو دو عدد نان کے لئے

    گھی حسب ضرورت

    ترکیب

    قیمہ میں لہسن پیسٹ، لیموں کا رس، نمک، لال مرچ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور پیاز ڈال کر مکس کرلیں۔

      اب گوندھی ہوئی ڈو کے پیڑے بنا لیں اور رول کرکے روٹی کی طرح بیل لیں۔

      اب بیلی ہوئی روٹی پر برش کی مدد انڈا لگائیں اور پھر اوپر قیمے والا مکسچر ڈال دیں۔

      پھر دوسری بیلی ہوئی روٹی اس کے اوپر رکھ دیں اور کناروں کو بند کردیں۔

      اب باقی ڈو کے ساتھ ب ایسا ہی کریں۔

      پھر اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.