• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    پانچ چوہے

    a

    پانچ چوہے گھر سے نکلے

    کرنے چلے شکار

    ایک چوہا رہ گیا پیچھے

    باقی رہ گئے چار

    چار چوہے جوش میں آکر

    لگے بجانے بین

    ایک چوہے کو آگئی کھانسی

    باقی رہ گئے تین

    تین چوہے ڈر کر بولے

    گھر کو بھاگ چلو

    ایک چوہے نے بات نہ مانی

    باقی رہ گئے دو

    دو چوہے پھر مل کر بیٹھے

    دونوں ہی تھے نیک

    ایک چوہے کو کھا گئی بلی

    باقی رہ گیا ایک

    اک چوہا جو رہ گیا باقی

    کرلی اس نے شادی

    بیوی اس کو ملی لڑاکا

    یوں ہوئی بربادی

    تین سردار پکنک پر گئے ۔ وہاں پہنچ کر انہیں یاد آیا کہ پیپسی تو گھر ہی رہ گئی ہے۔ طے یہ ہو ا کہ چھوٹا سردار واپس جا کر بوتل لائے گا اور تب تک کو ئی بھی سموسوں کو ہاتھ نہیں لگائے گا۔

    چھوٹا سردار چلا گیا اور باقی دونوں سردار اس کا انتظار کر نے لگے۔ اسے گئے ہو ئے ایک گھنٹہ گزرا، وہ نہ آیا، ایک دن گزرگیا حتیٰ کہ ایک سال گزر گیا لیکن چھوٹا سردار واپس نہ آیا۔

    بالاآخر ایک سر دار بولا ” یار وہ واپس نہیں آئے گا۔ چلو سموسے کھا لیتے ہیں”

    اتنے میں ایک درخت کے پیچھے سے چھوٹا سردار برآمد ہوا اور کہنے لگا۔۔۔

     جے اینج کر نا اے تے فیر میں نہیں جاندا بوتل لین۔

    آردر

    b

    c

     

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.