• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    ٹائمنگ کی کمی کا علاج

    a

    اجزاء

    ستاور اور دار چینی ہم وزن لیں اور کوزہ مصری دوںوں کے وزن کے برابر

    ترکیب تیاری

    دونوں اشیاء کو کوٹ پیس کر چھان کر ان کے برابر مصری ملالیں۔

    ترکیب استعما

    خوراک صبح و شام تین تین گرام کھائیں دودھ کے ساتھ

    فائدہ

    چالیس دن اس کے استعمال سے دخول سے قبل ہی فارغ ہو جانے والوں کی قدرتی ٹائمنگ بحال ہو کر

    صحبت کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔

    سرعت انزال کے لئے بہت مفید ہے۔ اس نسخہ کو سستا سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔

    مہنگے نسخوں پر اکثر یہ نسخہ بازی لے جاتا ہے۔

    آردر

    b

    c