• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • ہنستے مسکراتے رہیے

    ورلڈ چیمپئین

    a

    کرکٹ کے ایک کھلاڑی نے اپنی دلہن سے کہا۔شنا! آج ہماری زندگی کا ایک نیا ٹیسٹ میچ شروع ہونے والا ہے، میرے والدین کو تمہیں امپائر کی حیثیت سے قبول کرنا ہوگا، چاہے وہ تمہیں ایل بی ڈبلیو دے کر واپس پوئیلین ہی کیوں نہ بھیج دیں۔ ہم اپنی محبت کے رولز سے اپنے گھر کو مضبوط پچ کی طرح بنائیں گے، میری بہنیں مجھ سے رن آؤٹ کی اپیل کر دیں اور بھائی اسٹمپ آؤٹ کی تو ایسے میں اپنی خدمت کی بالز پھینک کر میرے گھر والوں کا دل جیتنے کی کوشش کرنا، تم اپنی خدمت اور محبت کے چوکے چھکے لگا کر اپنی وفاداری سے زیادہ سے زیادہ رنز بنا کر ہمارے خاندان میں ورلڈ چیمپئین بن سکتی ہو

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.