• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • ہنستے مسکراتے رہیے

    نوکری

    a

    ایک شخص کو چڑیا گھر میں نوکری مل گئی ۔ نوکری یہ تھی کہ وہ مقررہ وقت پرچیتے کی کھال پہن کر جیتے کے پنجرے میں بیٹھ جائے۔ جیتے کے ساتھ والا پنجرہ شیر کا تھا۔ دونوں پنجروں کے درمیان ایک دروازہ تھا۔ ایک دن وہ دروازہ کھلا رہ گیا اور شیر چیتے کے پنجرے میں آگیا تو چیتا نما شخص چلانے لگا”شیر آ گیا، شیر آ گیا“ شیر چیتا نما شخص کے کان کے قریب اپنا منہ لا کر بولا”یار نوکری سے خود بھی جائیگا اورمجھے بھی نکلوائے گا“۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.