• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    ناریل کے تیل سے دانتوں کی حفاظت

    a

    آپ نے ناریل کا تیل سر کی خشکی اور بالوں کو خوبصورت بنا نے کے لیے تواستعمال کیا ہو گا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ
    ناریل کا تیل دانتوں کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے اور اس کے استعمال سے دانتوں کو چمکدار بنایا جا سکتا ہے۔
    اگر آپ ناریل کے تیل سے دانتوں اور منہ کو صاف کریں گے تو دانت چمک دار اور سانسیں کوشبو دار ہو جائیں گی۔
    ایک چمچ ناریل کا تیل منہ میں ڈال کر 15سے20منٹ تک رکھیں اور بعد میں کلی کر کے بر ش کر لیں۔
    اس طرح آپ کا منہ خطرناک بیکٹیریا سے پاک ہو جائے گااور آپ کے دانت چمکدار ہو جائیں گے ۔
    اس کے علاوہ ناریل کے تیل کے استعمال سے منہ سے ناگوار بد بو بھی ختم ہو جاتی ہے۔

    آردر

    b

    c