• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • فیشن

    ناخنوں کو لمبا کرنے کے لئے

    a

    لہسن کا پانی           پانچ تولہ

    روغنِ زیتون           دو تولہ

    ان دونوں کو ملا کر اس میں پانچ منٹ تک ناخن ڈبو دیں۔

    ناخن مضبوط اور بڑھنا شروع ہو جائیں گے۔

    پانچ تولہ پسی ہوئی مہندی میں ایک تولہ مکھن ملا کر کریم سی بنا لیں

    اور رات کو پندرہ بیس منٹ کے لئے ناخنوں پر لگائیں۔

    خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔

    آردر

    b

    c