• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    میک اپ کے مضر اثرات سے بچائو

    a

    اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد میک اپ کے اثرات یعنی داغ دھبے اور کیل مہاسوں سے محفوظ رہے تو کوشش کریں کہ میک اپ کا سامان مقررہ معیاد سے کچھ پہلےہی استعمال کرنا بند کردیں جب میک اپ کے سامان سے ناگوار مہک آنا محسوس ہو یا پھر خشک اور سخت صورت اختیار کر لیں تو سمجھ جائیں کہ ان مضوعات کا استعمال اپ جلد کے لیے مضر ثابت ہوگا۔

    ویسے عموماَ میک اپ کا سامان دیرپا ثابت ہوتا ہے بشرطیکہ کسی اچھی کمپنی کا ہو۔

    ذیل میں میک اپ میں استعمال ہونے والی مختلف اشیاء کی معیاد استعمال تحریر ہے جس کے ذریعے یہ بات جانے میں مدد ملے گی کہ کب کس چیز کا استعمال ترک کر دینا جلد کے حق میں بہتر ثابت ہوتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c