• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    میک اپ خشک جلد والی خواتین کیلئے


    a
    خشک جلد والی خواتین کو گلو سی میک اپ لُک رکھنی چائیے۔
    ہر ڈیڑھ مہینے کے بعد اینٹی ایجنگ فیشل ضرور کروائیں۔
    با قاعدہ فیشل سے بھی جلد پر خشکی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
    میک اپ بیس کے لیے خشک جلد پر ٹی وی اسٹک اور بی بی اسٹک بہت موزوں سمجھی جا تی ہے۔
    جب کہ آئلی جلد والی خواتین کو ان کے استعمال سے پر ہیز کر نا چاہئے۔
    فیشل کر وانے کے ایک ہفتے تک چہرے پر کا سمیٹکس کا استعمال نہ کریں۔
    کیونکہ اس سے چہرے پر وائٹ ہیڈ ز بن جاتے ہیں۔
    فیشل کر وانے کے بعد آپ اپنی جلد کی نو عیت کے مطابق سن بلاک کا ستعمال لازمی کریں۔

    آردر

    b

    c