• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    میٹھی باقرخانی

    a

    اجزاء

    میدہ تین کپ

    سوجی ایک کپ

    دیسی گھی دو کھانے کے چمچ

    دودھ تین کھانے کے چمچ

    چینی چار کھانے کے چمچ

    ہری الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

    نمک ایک چائے کا چمچ

    پانی گوندھنے کے لئے

    ترکیب

      ایک بڑے پیالے میں میدہ، سوجی، گھی، دودھ، چینی، ہری الائچی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

      پھر آہستہ آہستہ پانی شامل کرکے نرم ڈو گوندھ لیں۔

    ڈو کو گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر آدھا گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

    ڈو کو آٹھ برابر حصوں میں تقسیم کرلیں اور پیڑے بنا لیں۔

    پھر آٹھ انچ ڈایا میٹر میں رول کرلیں۔

    اب اوون میں بارہ منٹ کے لئے بیک کرلیں یا کرسپی اور براؤن ہونے تک بیک کریں۔

    مکھن سے برش کریں اور چائے کے ساتھ سرو کریں

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.