• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    مہندی سے بالوں کی حفاظت

    a

    مہند ی پانی میں گھول لیں
    آدھے لیموں کا رس ملائیں۔
    چارلونگ پیس کر شامل کر لیں۔
    ایک انڈے کی زردی لیں۔
    آخر میں دار چینی کا چھوٹا سا ٹکڑا پیس کر ملائیں۔
    اور مہندی کو دو گھنٹہ کے لیے رکھ دیں۔
    اس کے بعد سر میں اچھی طرح لگائیں ۔
    تقریباََ دو گھنٹے بعد سر پا نی سے دھو لیں۔
    سر دھو نے کے کچھ دیر بعد شیمپو کر لیں۔
    یہ عمل مہینے میں ایک بار کریں۔
    آپ کے بال چمکدار ہو جائیں گے۔

    آردر

    b

    c