• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    مچھر سے نجات کا آسان اور منفرد طریقہ

    a

    مچھروں سے نجات:۔
    آ ج کل انسان مچھروں سے بہت پریشان ہے اور مچھروں سے جان چھڑانے کے لیے طرح طرح کی مہنگی ادویات کا استعمال بھی کرتا ہے۔ لیکن مچھر پھر بھی تنگ کر نے سے باز نہیں آتے یہاں ایک نہا یت سستا اور مجرب ٹوٹکا لکھنے جا رہے ہیں اسے آز مائیں اور مچھروں سے جان چھڑائیں۔
    نسخہ:۔
    لہسن کو پیس لیں یا پھر کوٹ کر پانی نکال لیں ، لہسن والے پانی کو بوقت ضرورت جسم پہ لگائیں انشا ء اللہ مچھر آپ کے قریب بھی نہیں بھٹکے گا ۔
    آپ چاہیں تو لہسن کے پانی کو ویکس ، مٹرولیم جیلی یا پھر کسی تیل میں بھی ملا کر جسم پہ لگا سکتے ہیں۔

    آردر

    b

    c