• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    مٹن سلی بوٹی

    a

    اجزاء
    مٹن —— ایک کلو
    ٹماٹر —– چھ عدد
    پیاز —– چار عدد
    ادرک لہسن پیسٹ —— دو کھانے کے چمچ
    پسی لال مرچ —— ڈیڑھ کھانے کا چمچ
    ہلدی —– دو چائے کے چمچ
    چینی —— ایک کھانے کا چمچ
    سرکہ —— چار کھانے کا چمچ
    کوکنگ آئل —— آدھا کپ
    ہرا دھنیا —– ایک گٹھی
    نمک —– حسب ذائقہ
    سلی —— ایک پیکٹ

    ترکیب
    مٹن کو نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ لگا کر الگ رکھیں-
    ایک برتن میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن کرلیں-
    جب پیاز براؤن ہوجائے تو مٹن شامل کر کے پکائیں-
    ب اس میں پسی لال مرچ اور ہلدی ڈال کر درمیانی آنچ پر 5 منٹ تک پکائیں- پھر اس میں ٹماٹر اور کٹا آدھا دھنیا شامل کر کے پکاتے رہیں٬ اتنا کہ تیل اوپر آجائے-
    آخر میں دو کپ پانی ڈالیں اور پریشر ککر میں 10 منٹ تک پکائیں٬ تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے-
    سرونگ پلیٹ میں نکالیں- ہرا دھنیا سجائیں اور درمیان میں سلی ڈال کر گرم گرم پیش کریں-

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.