• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    مونگ دال کا حلوہ

    a

    اجزاء
    پسی الائچی—————– 5عدد
    گھی————– 6کھانے کے چمچے
    ماوایا کھویا———— 4/3کپ
    مونگ کی دال————— 1کپ
    زعفران————(تھوڑے دودھ میں گھلا ہوا)
    چینی————————– 1کپ
    پستے گارنش کے لئے

    ترکیب
    پہلے مونگ کی دال کو گرائینڈ کرلیں۔اب ایک دیگچی میں گھی گرم کرکے اس میں دال کو فرائی کرلیں۔ یہاں تک کہ وہ گولڈن ہوجائے۔اب اس میں ماوا ڈال کر ہلکی آنچ پر مسلسل پکائیں،یہاں تک کہ دال اور ماوا یا کھویا اچھی طرح سے مکس ہوجائے ۔ پھر اسے چولہے سے ہٹا کر ایک طرف رکھیں۔اب شیرہ تیار کرلیںاور اس میںتھوڑے دودھ میں گھلا ہوا زعفران اور پسی الائچی شامل کردیں۔پھر اس میں دال کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اوپر سے چاندی کے ورق اور بادام ڈال کر گارنش کرلیں۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.