• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    مولویوں نے تباہ کر دیا اس ملک کو کیا واقعی..؟؟؟

    a

    ایک تحقیق آپ بھی پڑھیے
    400 کی لینن کی شرٹ اور اتوار بازار سے 480 روپے میں ملنے والے لنڈے کے 3 پاجامے پہن کر موم بتی مافیا سے منسلک اور کےنام پر چندہ لے کر فیشن شو کرنے والی ہماری کچھ فیس بکی آنٹیوں کا کہنا ہے کہ
    “پاکستان کی تمام تر بربادیوں کا ذمہ دار مولوی ہے
    ان کی اس بات کو سنجیدہ لے کر میں نے ایک تحقیق کی اور تحقیق سے اس نتیجے پر پہنچی کہ.
    پاکستان کے پہلے گورنر جنرل مدرسہ دیوبند سے مولوی فاضل ڈگری یافتہ تھے
    پہلے صدرِپاکستان نے جامعہ ازہر سے دفاعی امور پر مفتی کا کورس کیا
    پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم مدرسہ بریلی میں 8 سال پڑھے

    سول سروس اکیڈمی رائے ونڈ تبلیغی مرکزمیں ہے
    الیکشن کمیشن، نیب اور پیمرا چئیرمین کے لئے درس نظامی یا مولوی فاضل کی شرط لازمی ھے
    نواز شریف، زرداری، گیلانی اور رحمن ملک کے پاس جامعہ بنوری ٹاؤن کی سند ھے
    ایوب، یحیی اور مشرف حافظ قرآن اور مولوی تھے
    پاکستان ملٹری اکیڈمی منصورہ لاہور میں واقع ہے
    پاکستان کے تمام پارلیمنٹیرنز کے پاس مدرسہ سے تعلیم کی 8 سالہ سند ہونا لازمی ہے
    قومی اداروں مثلاً نادرا، ایف۔ آئی۔اے، واپڈا، پی آئی اے، او جی ڈی سی ایل، پی ٹی سی ایل اور اسٹیل ملز کے ڈائریکٹرز ہمشہ سے مولوی ہی رہے
    ہر چھوٹے بڑے شہروں میں موجود قحبہ خانے محکمہ اوقاف کی زیرِ نگرانی چلتے ہیں
    تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز پہلے 8 ماہ فیضانِ مدینہ کراچی میں ٹریننگ کرتے ہیں
    میڈیا ہاؤسسز کو مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کنٹرول کرتا ہے
    اور تو اور _ کرکٹ کی تباہی کے زمہ دار بھی مولوی اعجاز بٹ ، مولانا نجم سیٹھی نقشبندی اور حضرت علامہ مولانا شہر یار ہیں
    اور دیکھئے نا جب فارمولا کریم بھی ایک مہینے تک لگانے سے رنگ گورا نا ہو تو اس کا ذمہ دار بھی تو مولوی ہی ہوا نا.. آخر مولوی نے جمعہ کے واعظ میں کیوں نہیں بتایا کہ اولے اور لوریئل کی نائٹ بیوٹی کریم فارمولا سے بہتر کام کرتی ہے
    بالکل صیح سوچا ماڈرن آنٹیوں لبرل بابوؤں نے
    مولوی
    مولوی مولوی
    مولوی مولوی مولوی
    مولوی مولوی مولوی مولوی
    شرم تم کو مگر نہيں آتی

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.