• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    منی گھاڑی کرنے کا سستا علاج

    a

    مردانہ کمزوری کی بہت بڑی وجہ منی کا پتلی ہوت بھی ہے۔

    منی پتلی ہونے کی وجہ سے مرد جسمانی طور پہ بھی کمزور ہو جاتا ہے۔

    جسم میں تھکاوٹ رہتی ہے۔

    منی کو گھاڑا کرنے کے بہت اہم اور سستے نسخے

    سنخہ نمبر1

    اگر آُ پ کو بھوڑ کا دودھ مل جائے تو بہت اچھا ہے (بھوڑ ایک بڑے بڑے پتوں والا درخت ہے)

    یہ گائوں میں آسانی سے مل جاتا ہے۔

    اس کی ٹہنیوں سے دودھ نکالا جاتا ہے۔

    دودھ کے 10، 8 قطرے ایک پتاسے یا ایک چھوہارے میں ڈال کر صبح نہار منہ اچھی طرح چبا کر کھا لیں۔

    سنخہ نمبر2

    مشری      100 گرام

    مغز تخمیں کونچ      100 گرام

    دونوں کو پیس کر پائوڈر بنا لیں اور رات کو کھا نا کھانے کے دو گھنٹے بعد

    ایک چھوٹا چمچ نیم گرم دودھ سے کھا لیں۔

    نسخہ نمبر3

    ایک کپ دودھ دو چمچ اسپغول چھلکا تھوڑی سی چینی اور آدھا چمچ لاجونتی

    رات کو ملا کر رکھ دیں اور صبح نہار منہ کھا لیں۔

    بہت مفید نسخہ ہے۔

    آرڈر