• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    معدہ مثانہ کی گرمی اور جلن کا علاج

    a

    تخم ریحان5گرام

    گوند کتیرا5گرام

    چھلکا اسپغول20گرام

     ان تینوں اشیاء کو رات کو 2 گلاس پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر مل چھان کر ایک گلاس دودھ میں ملا کر پی لیں اگر دل کرے تو چینی ملا لیں

    ہاتھ پاوں کی جلن۔معدہ مثانہ کی گرمی۔۔اور ذکاوت حس کا عمدہ علاج ہے

    آردر

    b

    c