• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    مشت زنی کا نقصان اور علاج

    a

    بعض اوقات مشت زنی کی وجہ سے جو نقصان ہوتے ہیں وہ نقصان ہم شادی کے بعد بھگتتے ہیں کیونکہ مشت زنی کی لت بہت ہی بری چیز ہے جو کہ انسان کی مردانہ طاقت کو ختم کر دیتی ہے سگریٹ کی طرھ ہے جو اس میں مبتلا آدمی اس کو بار بار کرنا چاہتا ہے اور کچھ لوگ توخود پر قابو نہیں رکھ سکتے اور مکمل تباہی کی طرف چلے جاتے ہیں۔ مشت زنی سے نفس کے پٹھوں کو بہت زیادہ نقصا پہنچتا ہے جس کی وجہ سے انسان شادی کے بعد زیادہ دیر تک ہم بستری نہیں کر سکتا۔ بیوی کو خوش نہیں کر پاتا اگر آپ سے بھی کوئی خوانخواستہ ایسی بیماری میں مبتلا ہے تو اس کے لیے انتہائی مفید مشورہ یعنی نسخہ لاے ہیں ۔

    رومی مصظلگی دار چینی اور چھوٹی الائچی برابر وزن میں لے لیں اور تینوں اشیاء کو باریک پیس کر اس کا سفوف بنا لیں اور تینوں چیزوں کے برابر کالفی مصری ملا کر اپنے پاس محفوظ رکھ لیں اور روزانہ نیم گرم گائے کے دودھ کے ساتھ کسی بھی وقت لیں تو انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہو گا اور یہ سفوف مردانہ طاقت کو بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے اور نفس کو مضبوط کرتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    2,643 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.