• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    مسور کی دال سے بریسٹ سائز میں حیران کن اضافہ

    a

    مسور کی سرخ دال سے بریسٹ سائز میں حیران کن حد تک فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

    مسور کی دال کو نیم گرم پانی میں بھگو دیں اور جب دال نرم ہو جائے تو پانی سے دال نکال کر ہاتھ سے گوند کر (جیسے آٹا گوندتے ہیں) پیسٹ بنا لیں۔ اب س پیسٹ کو روزانہ استعمال کریں اور 20 سے 30 منٹ بریسٹ پر لگا کر رکھیں اور پھر کسی بھی اچھے صابن سے دھو لیں۔

    اس عمل کے ساتھ اخروٹ اور کیلا کو دودھ کیساتھ اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔

    کچھ ہی دنوں میں آپ کو واضح فرق نظر آئے گا۔

    آرڈر

    b

    c