• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • ہنستے مسکراتے رہیے

    مسائل کا حل

    a

    سمندر کے کنارے چہل قدمی کے دوران شوہر نے بیوی کو اپنی دکھ بھری داستان سنانے کے بعد کہا:”ابھی نہ جانے ہمارے لئے اور کتنے مسائل پیدا ہونگے اور ان کے حل کی کوئی تدبیر بھی میری سمجھ میں نہیں آتی۔“ بیوی نے یہ سنکر جواب دیا :”آپ اس کی بالکل فکر مت کر یں کیونکہ اس کا بالکل آسان حل میرے پاس موجود ہے۔ “شوہر نے خوش ہو کر پوچھا:”وہ کیا ذرا جلدی بتاؤ۔“ بیوی نے جواب دیا:”آپ اس سمندر میں چھلانگ لگا دیں، آپ کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر فوراً حل ہو جائیں گے۔ “

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.