• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • ہنستے مسکراتے رہیے

    مزاحیہ گپ شپ

    a

     ہمارے بیورو کریٹس اور سیاستدان پیسے کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے۔ *
    دنیا کی اسمارٹ ترین خاتون ممبرا سمبلی فر دوس عاشق اعوان ہیں۔ *
    عالمی مقابلے میں پانچ سر دار جی شطرنج کھیل رہے تھے۔ *
    ہمارے طالب علم ماں باپ سے بڑھ کر ٹیچر کا ادب کر تے ہیں۔ *
    اسکرایوارڈ یا فتہ خاتون شرمین عبید رائے نے گن پوائنٹ پر مجھ سے *

    کی کہانی لکھوائی۔ “saving face”
    فرانس میں ہر آم کی گٹھلی پر ریٹ پرنٹ ہوتا ہے۔ *
    کچھوے کی ساری عادتیں مصباح الحق پر گئی ہیں۔ *
    پاکستان فلم انڈسٹری کی تبا ہی کا ذمہ دار میں نہیں ہوں۔ *
    خواتین ممبران اسمبلی بالکل میک اپ نہیں کر تیں۔ *
    سچن ٹنڈ ولکر بیٹنگ کے لیے جا تے وقت اور شاہد آفریدی بولنگ کرانے سے پہلے مجھ *
    سے مشورہ ضرور لیتے ہیں۔
    کترینہ کیف، کرینہ کپور اور شکیرا مجھ پر مر تی ہیں مگر میں کسی اور پر۔ *
    پاکستانی ٹی وی چینلز کے اکثر اینکر پر سنز ا پنا لب و لہجہ درست کروانے کیلئے میرے گھر *
    کے باہر قطار بنائے کھڑے رہتے ہیں۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.