• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    مرگی سے نجات

    a

    ایک پرندہ ہے جس کا نام ٹیٹری ہے۔ پنجابی میں اس کا نام ٹیٹولی ہے۔

    یہ اکثر کھیتوں اور کونوں میں اپنا گھونسلہ بناتا ہے۔ اس کے بارے میں

    یہ مشہور ہے کہ جب یہ سوتا ہے تو پائوں آسمان کی طرف رکھتا ہے۔

    ماہ اپریل، مئی میں یہ انڈے دیتا ہے۔ اس کا انڈہ لے کر محفوظ کر لیں

    جب مرگی کے مریض کو دورہ پڑے تو اس دورہ کے دوران انڈہ توڑ کر

    جو کچھ اس میں سے نکلے۔ دوران دورہ ہی مریض کو کھلا دیں۔

    یہ تسلی کر لیں کہ یہ دوا پیٹ میں اتر جائے۔

    اب آئندہ اسے دورہ نہ پڑے گا۔

    آزمائش شرط ہے۔

    آردر

    b

    c