• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    مرغ ٹماٹر چٹنی پراٹھا

    a

    اجزاء
    ٹماٹر——————— 9عدد
    چکن بریسٹ————- 1عدد
    پیاز———————- 2عدد
    ثابت کشمیری لال مرچ— 4عدد
    لال مرچ پاﺅڈر———– 1چائے کا چمچہ
    نمک——————– حسبِ ذوق
    لہسن کا پیسٹ———– 1چائے کا چمچہ
    تیل——————— 1/4کپ
    میدہ——————– 2کپ
    گھی——————- 4کھانے کے چمچے
    پانی——————- گوندھنے کے لئے

    ترکیب
    میدہ ، گھی،پانی اور نمک ڈال کر نرم آٹاگوندھ لیں۔
    ٹماٹر، پیاز ،تیل اور مصالحے شامل کرکے پکائیں، اتنا کہ ٹماٹر گل جائیں۔
    آٹے کے درمیانی پیڑے بنا کر رول کرلیںاور دو حصوں میں فولڈ کردیں۔
    اب چٹنی اور چکن رکھ کر کارنرز کو فولڈ کرلیں۔
    گرم گھی میں فرائی کرکے سروکریں۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.