• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    مردوں کی خوبصورتی کے لیے ٹوٹکے

    a

    ۔1 موسم کے اثرات سے بچنے کے لیے تھوڑی سی دہی ، بلائی یا دودھ میں دو قطرے شہد ملا کر دن یا رات میں دس پندرہ منٹ کیلئے چہرے پر لگائی
    ہفتے میں تین سے چار مر تبہ یہ عمل دھرائیں۔

    ۔2 ایک کیلے کو اچھی طرح میش کر کے ایک چمچ دہی ، دو قطرے بادام روغن اچھی طرح مکس کر کے پورے چہرے اور گردن پر پندرہ بیس منٹ کیلئے لگائیں۔ اس سے بھی اچھے نتائج سامنے آتے ہیں۔

    ۔3 جلد کیلئے بادام کی پیسٹ بھی اچھے نتائج دیتی ہے اس کا طریقہ یہ ہے کہ رات کو بادام بھگو دیں صبح چھلکا اتار کر میش کریں اور اس کے اندر تھوڑی سی ہلدی اور دہی یا دودھ ملا کر پندرہ سے بیس منٹ کیلئے چہرے پر لگائیں ۔

    آردر

    b

    c