• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    مردانہ کمزوری کو کہیں بائے بائے

    a

    مردانہ کمزوری کو کہیں بائے بائے

    طب یونانی کا ایسا نسخہ جو سونے اور کستوری سے تیار ہونے والے نسخوں پر بازی لے جاتا ہے۔

    اس کے استعمال سے منی اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جاتی ہے۔

    قوت باہ اس قدر ہو جاتی ہے کہ برداشت سے باہر ہو جاتی ہے۔

    رنگ سرخ اور بدن کی طاقت ہاتھیوں جیسی ہو جاتی ہے۔

    اجزاء

    اسگند ناگوری

    ثعلب مصری

    تخم ریحان

    ستاور

    یہ چاروں چیزیں برابر وزن لیں۔

    ترکیب تیاری

    اس ساری چیزوں کا باریک سفوف تیار کر کے برگد کا دودھ اتنا ڈال کر جو اوپر تک آ جائے سایہ میں خشک کر لیں۔

    خشک ہو نے پر دوبارہ پیس کر ڈبہ میں رکھ لیں۔

    6گرام روزانہ صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

    انشاء اللہ باہ میں اضافہ کرے گی اور مردانہ کمزوری کا کامیاب علاج ہے۔

    آردر

    b

    c