• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    مردانہ طاقت کے لیے ماش کی دال کا نسخہ

    a

    دال ماش ایک کلو چھلکے والی لے کر اس کو اچھی طرح سے صاف کر لیں پھر اس کو پانی میں کم ازکم 10 گھنٹے بھگوئے رکھیں۔ چھلکے وغیرہ اچھی طرح صاف کریں پھر اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں اور تھوڑا سا ادرک کا پانی ڈال دیں۔

    دار چینی ، لونگ، چھوٹی الائچی حسب ذائقہ ڈال کر بھونیں نمک سیاہ بھی ڈال لیں آخر میں چار رتی زعفران ڈال لیں۔

    طریقہ استعمال

    کم از کم 50 گرام عرق سونف کے ساتھ استعمال کریں۔

    فائدہ۔

    یہ قوت باہ کو طاقت دیتا ہے اور عضو خاص میں سختی لاتا ہے اور مردانہ طاقت میں خاص اضافہ کرتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c