• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    مباشرت کب نقصان دہ ہے

    a

    پانی پ کر فوراَ ہی صحبت کرنے سے شہوت میں کمی لاحق ہوتی ہے۔

    پیاس کی حالت میں جماع کرنے سے دم گھٹنے کی بیماری پیدا ہو تی ہے۔

    جس سے جسم سوکھنے لگتا ہے

    بھوک کی حالت میں مباشرت کرنے سے اعضاء ریسہ کمزور ہو جاتا ہے۔

    بخار، جلاب کی حالت میں مواصلت کرنے سے کسی سخت ترین عارضہ میں مبتلا ہو نے کا اندیشہ ہے۔

    سخت سردی کی حالت میں جما کرنے سے سرسام ، نمونیا میں مبتلا ہو نے کا احتمال ہے

    سخت گرمی کی حالت میں مباشرت کرنے سے نکسیر یا نزلہ حارہ وغیرہ میں مبتلا ہونے کا امکان ہے۔

    ورزش کے بعد جما ع کرنے سے تشخج میں مپتلا ہو کا خوف ہے۔

    غسل کے بعد ہی جماع کرنے سے خفقان یا جنوں میں مبتلا ہو نے کا اندیشہ ہے۔

    غم و خوف کے وقت مباشرت کرنے سے بیماریوں میں زیادتی کا احتمال ہے۔

    پاخانہ کی حاجت کے وقت میں جماع کرنے سے پیشاب کی نالی میں ناسور پیدا ہونے کا امکان ہے۔a

    آرڈر