• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    ماں کی شان

    a

    ابا جی مجھے مارتے تھے تو امی بچا لیتی تھیں۔ ایک دن میں نے سوچا کہ اگر امی پٹائی کریں گی تو ابا جی کیا کر یں گے؟
    اور یہ دیکھنے کے لیے کہ کیا ہو تا ہے میں نے امی کا کہنا نہ مانا ۔ انھوں نے کہا کہ بازار سے دہی لادو، میں نہ لایا۔

    انھوں نے سالن کم دیا، میں نے زیادہ پر اصرار کیا۔ انھوں نے کہا پیڑھی کے اوپر بیٹھ کر روٹی کھاؤ۔ میں نے زمین پر دری بچھائی اور اس پر بیٹھ گیا۔
    کپڑے میلے کر لیے۔ میرا لہجہ بھی گستاخانہ تھا۔ مجھے پو ری توقع تھی کہ امی ضرور ماریں گ۔
    مگر انھوں نے کیا یہ کہ مجھے سینے سے لگا کر کہا “کیوں دلور (دلاور ) پتر! میں صدقے ، بیمار تو نہیں ہے توُ ؟”
    اس وقت میر ے آنسو تھے کہ رکتے ہی نہیں تھے۔

    آردر

    b

    c